
مسجد میں نماز جنازہسوال : کیا مسجد میں نماز جنازہ پڑھی جا سکتی ہے ، کچھ لوگ اس امر کا انکار کرتے ہیں، اسکی کیا وجہ ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں؟جواب: مسجد میں نماز جنازہ کی ادائیگی جائز ہے لیکن افضل یہ ہے کہ مسجد سے باہر جنازہ گاہ میں جنازے کی نماز ادا کی جائے کونکہ اکثر و بیشتر رسول اللہ ﷺ کے عہد مبارک میں نماز جنازہ مسجد سے باہر جنازگاہ...